Hum Kaun Siadat se Mazool Huyee

Author: Rashid Shaz

ہم کیوں سیادت سے معزول ہوئے؟
راشد شاز
اجتہاد ان معنوں میں کہ اپنے فکر کا چراغ براہ راست وحی ربانی سے روشن کیا جائے، اسی وقت کامیاب ہو سکتا ہے جب ہم اپنے تہذیبی اور فکری سرمائے پر تحقیقی اور تنقیدی نگاہ ڈالنے کی جرأت رکھتے ہوں ورنہ ائمہ اربعہ کے تفقہ کو اگر معتبر فہم کا واحد حوالہ قرار دیا گیا تو وحی کے گرد مشناتی حصار سے بچنا مشکل ہوجائے گا اور ہمارے تہذیبی اور فکری سرمائے میں جو یہودیت داخل ہوگئی ہے اس کے انخلاء پر ہم قادر نہ ہو سکیں گے۔ دوسری قوموں کے بر عکس ہمارا مسئلہ یہ نہیں کہ ہمارے ہاں وحی کی روشنی گم ہو گئی ہے بلکہ یہ ہے کہ کیا ہم وحی کا چیلنج قبول کرنے کا یارا رکھتے ہیں؟

Order Now DOWNLOAD PDF

Order on Whatsapp