Ghalba E Islam

Author: Rashid Shaz

غلبۂ اسلام اور دوسری تحریریں راشد شاز بے شمار اسلامی اداروں،انجمنوں اور تنظیموں کی موجودگی کے باوجود آخر کیا وجہ ہے کہ اسلام کی تحریک کسی قابل ذکر کامیابی سے ہمکنار نہیں ہو رہی ہے؟ اس اہم سوال کا سیدھا سا جواب یہ ہے کہ عہدِ جدید کے بریف کیس داعیوں میں اللہ کے دین کے غلبہ کے لیے بے چینی ، غلبۂ اسلام کے لیے انتہائی درجے کی تڑپ اور اللہ کی راہ میں مر مٹنے کی تمنا کا بڑی حد تک فقدان ہے۔ اور جب تک انسانوں کے ایک قابلِ ذکر گروہ میں فکر و عمل کی اس درجہ تبدیلی نہیں ہوتی اور جب تک اسلام کے انقلابی رویے کے حاملین کا ایک گروہ پیدا نہیں ہوتا ذلت کی زندگی سے مسلمانوں کی نجات نا ممکن ہے ، اسلام کے غلبہ کا خیال عبث ہے۔ اس کتاب کا مقصد اسی تڑپ کو عام کرنا ہے

Order Now DOWNLOAD PDF

Order on Whatsapp