Ek Nai University

Author: Rashid Shaz

Ka Nazari Mansoobah

آج بھی جو لوگ ایک نئی یونیورسٹی کا ڈول ڈالیں گے انھیں اس بات کا خاص طور پر التزام کرنا ہو گا کہ یونیورسٹی کی بنیاد اس تصور حیات پر رکھی گئی ہو جس سے قرآن کی دعوت تسخیر و اکتشاف عبارت ہے۔ ایک آفاقی ، الہامی اور زندگی بخش تصور حیات کے بغیر قائم کی جانے والی ہر دانش گاہ خواہ وہ اپنے مظاہر میں کتنی ہی خیرہ کن کیوں نہ ہو اور وسائل کی بہتات نے اس پر زندگی کا کتنا ہی دبیر مجمع کیوں نہ چڑھا دیا ہو اس کی اصل حیثیت روح سے خالی نالج انڈسٹری سے زیادہ نہیں ہو سکتی ۔

Order Now DOWNLOAD PDF

Order on Whatsapp