مسلم مسئلہ کی تفہیم

Author: Rashid Shaz

یہ کتاب ہندوستانی مسلمانوں پر بیتنے والے ایک انتہائی دردناک المیہ سے متعلق ہے۔ ان صفحات میں اس دل آزار سانحے کی ایک ہلکی سی جھلک دیکھی جا سکتی ہے کہ کس طرح غیر شعوری طور پر پہ نظریاتی امت الٰہی مشن سے دست بردار ہو کر سیکولر ازم کی جھولی میں جا گرا۔ ہندی مسلمانوں کا یہ کنورژن  (Conversion)کچھ اس کمالِ عیّاری کے ساتھ انجام پایا کہ امت کا بڑے سے بڑا دانشور اور بیدار مغز عالم بھی فکری ارتداد کی شدّت کو محسوس کرنے سے قاصر ہے۔ اس مختصر سی کتاب میں دراصل اسی تکلیف دہ عمل پر مختلف پہلوؤں سے گفتگو کی گئی ہے۔

Order Now DOWNLOAD PDF

Order on Whatsapp